Search

#SecurityRisks
BBC @bbc.com · London 🇬🇧 · 24h

Indian authorities claimed that the Subhan Allah center in Bahawalpur, allegedly linked to the banned militant group Jaish-e-Mohammed for recruitment and training, was targeted alongside the Lashkar-e-Taiba headquarters in Muridke, but a Pakistani military spokesman dismissed these allegations as a false narrative, asserting that the targeted locations were mosques and questioning the feasibility of terrorists evading detection. #CounterTerrorism #Geopolitics #SecurityRisks #IN #PK

www.bbc.com
مریدکے، بہاولپور اور مظفرآباد میں انڈین میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات پر بی بی سی نے کیا دیکھا؟ - BBC News اردو
انڈین حکام نے بہاولپور میں مرکز سبحان اللہ کو ہدف بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ یہ کالعدم تنظیم جیش محمد کا ایسا مرکز ہے جہاں شدت پسندوں کی بھرتی، عسکری اور نظریاتی تربیت کی جاتی تھی، اسی طرح انڈین حکام کی جانب سے مریدکے حملے کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ ان حملوں کا ہدف کالعدم لشکر طیبہ کا ہیڈکوارٹر مرکزِ طیبہ تھا۔ تاہم بی بی سی اُردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ان الزامات کو 'جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیلنے' کے مترادف قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ 'انڈیا نے بہاولپور، مریدکے اور مظفرآباد میں جن جگہوں کو نشانہ بنایا، وہ تمام مساجد تھیں۔ میڈیا کو اگلے دن ان جگہوں پر لے جایا گیا۔ کیا یہ ممکن ہے کہ رات کو وہاں دہشتگرد اور اُن کے کیمپس موجود ہوں، اور چند گھنٹوں میں، سینکڑوں لوگوں کے بیچ، تمام نشانات مٹا دیے جائیں؟'.